Post Views: 38
اللہ تعالی کے ہاں افضل ترین نماز جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز ہے
کثرت قرآت قرآن استقامت اور سلامتی قلب کا سب سے بڑا سبب ہے
میزان میں حسن خلق سے بڑھ کر اور کوئی چیز بھاری نہیں ہوگی

