Post Views: 98
امام الذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
علم نہ تو شرمیلا آدمی سیکھ سکتا ہے اور نہ ہی متکبر
قرآن کریم اللہ تعالی سے ملانے کی ایک رسی ہے اس کو مضبوطی سے تھامے رکھو

