جب انسان اپنے سے اوپر والے کو دیکھے اس وقت اسے ایک نظر اپنے سے نیچے بھی کرنی چاہیے