بچوں کے سامنے علماء و صلحاء کے تذکرے ان میں صالحیت کی راہ ہموار کرتے ہیں